سدرہ بتول کا صرف حجاب پہن کر کام کرنے کا اعلان

 سدرہ بتول کا صرف حجاب  پہن کر کام کرنے کا اعلان

کراچی (این این آئی)ماضی میں دوپٹے اور حجاب کے بغیر اداکاری کرنے والی اداکارہ سدرہ بتول نے کہا کہ اب وہ صرف حجاب کے ساتھ ہی سکرین پر کام کریں گی۔

 اگر انہیں ایسا کوئی کردار نہیں ملتا تو وہ کام ہی نہیں کریں گی۔سدرہ بتول نے 2013 کے بعد اداکاری شروع کی تھی اور 2016 میں ان کی پہلی فلم ‘ہلا گلا’ سامنے آئی تھی، ان کا شمار مشہور ترین اداکاراؤں میں ہوتا ہے ، انہوں نے متعدد ماڈلنگ منصوبے بھی کیے ۔سدرہ بتول نے 2017 میں شادی کی تھی، جس کے بعد وہ سکرین پر کم دکھائی دیں اور انہیں دو بیٹیاں بھی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...