ندیم بیگ کے نخریلی کہنے پر عروہ حسین برہم ،شوہر فرحان سعید بھی حمایتی

ندیم بیگ کے نخریلی کہنے پر عروہ حسین برہم ،شوہر فرحان سعید بھی حمایتی

لاہور(شوبزڈیسک)اداکارہ عروہ حسین نے ہدایتکار ندیم بیگ کے انہیں نخریلی کہنے کے بیان پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔

 عروہ حسین کی پریشانی دیکھ کر ان کے شوہر فرحان سعید بھی خاموش نہ رہ سکے اور اہلیہ کی حمایت کرتے ہوئے کمنٹ میں اقبال کا شعر تو شاہین ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں پر لکھ ڈالا۔ دیگر فنکاروں نے بھی عروہ حسین کی حمایت کی اور انہیں معاملہ درگزر کرنے کا مشورہ دیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں