پچھتاوا چھوڑدو، ایسا کرو کہ تمہیں چھوڑنے والے پچھتائیں:ثنا فخر

پچھتاوا چھوڑدو، ایسا کرو کہ تمہیں چھوڑنے والے پچھتائیں:ثنا فخر

لاہور(شوبز ڈیسک)اداکارہ ثناء فخر نے انسٹاگرام پر مختلف تصاویر شیئر کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو زندگی گزارنے کے اصول بتا دیئے۔۔

انہوں نے ان تصاویر کے کیپشن میں لکھا کہ ‘زندگی میں پچھتاوا کرنا چھوڑدو، کچھ ایسا کرو کہ تمہیں چھوڑنے والے پچھتائیں۔خیال رہے کہ گزشتہ برس اداکارہ ثناء فخر اور ان کے سابقہ شوہر فخر انعام کی شادی 14 سال کے طویل عرصے کے بعد طلاق پر ختم ہوئی تھی۔اس حوالے سے اداکارہ نے بتایا تھاکہ انہوں نے اپنے رشتے کو بچانے کی بہت کوشش کی تھی کبھی کبھی انسان کو بعض تعلقات ناچاہتے ہوئے بھی توڑنے پڑتے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...