اداکارہ اشنا شاہ شادی کے بعد مشکل میں پڑ گئیں

اداکارہ اشنا شاہ شادی  کے بعد مشکل میں پڑ گئیں

کراچی (این این آئی) اداکارہ اشنا شاہ شادی کے بعد ایک مشکل میں پڑ گئیں۔حال ہی میں گالفر حمزہ امین کے ساتھ رشتہء ازدواج میں منسلک ہونے والی۔۔۔

 اشنا شاہ نے ٹوئٹر پر اپنے مداحوں سے رائے مانگ لی۔اْنہوں نے اپنی پریشانی بتاتے ہوئے لکھا ہے کہ مسئلہ 2 نئے پالتو کتے لے کر آنا نہیں ہے بلکہ مسئلہ میرے شوہر کو 2 نئے کتوں کو پالنے کے لیے راضی کرنا ہے ۔اْنہوں نے مداحوں سے اس حوالے سے مشورہ مانگتے ہوئے لکھا ہے کہ کیا آپ لوگوں کچھ تجاویز دے سکتے ہیں؟اداکارہ کے اس ٹوئٹ پر سوشل میڈیا صارفین نے فوری ردِعمل دیا اور بہت سی دلچسپ تجاویز دیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں