شان نے 2023کوفلم انڈسٹر ی کی بحالی کے حوالے سے اہم قرار دیدیا

شان نے 2023کوفلم انڈسٹر ی کی بحالی کے حوالے سے اہم قرار دیدیا

لاہور(شوبزڈیسک )اداکار شان نے 2023 کو فلم انڈسٹر ی کی بحالی کے حوالے سے اہم قرار دے د یا ۔

شان نے کہا کہ رواں برس پاکستانی سینما اپنے سنہری دور کی یاد دلائے گا۔2022میں بننے والی فلموں نے فلم بینوں کے ذہنوں اور دلوں میں اپنی جگہ بنانے کے علاوہ فلمی نقادوں سے بھی داد وصول کی ہے ۔انہوں نے کہا کہ مہنگائی بھی ایک بھیانک خواب کی طرح جلد ختم ہوجائے گی۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں