پرابھاس کی فلم ‘سالار’ کی ریلیز ملتوی، کلائمکس تبدیل کرنیکا فیصلہ

 پرابھاس کی فلم ‘سالار’ کی ریلیز  ملتوی، کلائمکس تبدیل کرنیکا فیصلہ

ممبئی(شوبز ڈیسک)ہندی سینما کے سپر سٹار پرابھاس کی نئی میگا تھرلر فلم ‘سالار’ کی ریلیز میں تین دن باقی ہیں لیکن وی ایف ایکس ایشوز کی۔۔

 وجہ سے فلم کی ریلیز ملتوی کردی گئی۔ فلم کی ریلیز رک جانے کے اعلان نے مداحوں کو حیران کردیا ہے کیوں کہ بہت سے مقامات پر فلم کے ٹکٹوں کی ایڈوانس بکنگ بھی شروع ہوگئی تھی۔بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق فلم کے ڈائریکیٹر پرشانت نیل نے فلم کو دیکھنے کے بعد اس کے کلائمکس میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے اس لئے فلم کے کچھ مناظر کی دوبارہ شوٹنگ کی جارہی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں