اداکارہ امیشا پٹیل نے نئی فلم ہتک کیلئے کمر کس لی

 اداکارہ امیشا پٹیل نے نئی  فلم ہتک کیلئے کمر کس لی

ممبئی (شوبزڈیسک )بالی وڈ اداکارہ امیشا پٹیل کیلئے 2023 بہترین سال رہا اور ان کی فلم غدر2 نے 500 کروڑ سے زائد کا بزنس کرکے انڈسٹری میں تہلکہ مچادیا۔

ذرائع کے مطابق اداکارہ نے اپنی نئی فلم ہتک کیلئے کمر کس لی ہے اور اس میں وہ ایک دبنگ پولیس افسر کے کردار میں نظر آئیں گی۔ فلم کے ڈائریکٹر اور پروڈیوسر اجے شرما ہیں اور نئی فلم کی شوٹنگ کا آغاز جنوری 2024 سے ہوجائے گا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں