دھرمیندرکی 88ویں سالگرہ پر ہیمامالنی کا محبت بھرا پیغام

دھرمیندرکی 88ویں سالگرہ  پر ہیمامالنی کا محبت بھرا پیغام

ممبئی(شوبزڈیسک)بالی وڈ اداکار دھرمیندرا نے گزشتہ روز اپنی 88ویں سالگرہ منائی جس پر ان کی اہلیہ ہیما مالنی نے بھی اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر سالگرہ کی مبارکباد دی۔

اداکارہ نے اپنی اور شوہر کی تصویر شیئر کی اور لکھاکہ میرے پیارے ہم سفر کو خوشحال اور صحت مند سالگرہ مبارک ہو،آپ کو زندگی میں ڈھیروں خوشیاں ملیں اور آپ یہ دیکھ سکیں کہ میرے لیے آپ کتنے خاص ہیں۔واضح رہے بالی وڈ جوڑے کی شادی 1980 میں ہوئی تھی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں