روینہ ٹنڈن کا شاہ رخ کی تین مقبول فلمیں مسترد کرنے کا اعتراف

روینہ ٹنڈن کا شاہ رخ کی تین  مقبول فلمیں مسترد کرنے کا اعتراف

ممبئی (شوبزڈیسک )بالی ووڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن نے سپر سٹار شاہ رخ خان کی تین مقبول فلمیں اور ایک گانا مسترد کرنے کا اعتراف کرتے ہوئے۔۔۔

 کہاکہ انہیں فلم دل سے کا مقبول ترین گانا 'چھئیاں چھئیاں کرنے کی پیش کش کی گئی تھی جسے انہوں نے خود کو دقیانوسی تصور کیے جانے کی بنا پر رد کردیا تھا۔ وہ شاہ رخ خان کی ڈر ،دیسی بابو انگلش مین اور کچھ کچھ ہوتا ہے جیسی ہٹ فلمیں بھی ٹھکرا چکی ہیں۔ میں شاہ رخ خان کو دنیا کے پرجوش انسانوں میں سے ایک مانتی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں