رنبیر کیطرح مشین گن سے لوگوں کا قتل کرنا چاہتی ہوں:ہما قریشی

رنبیر کیطرح مشین گن سے لوگوں  کا قتل کرنا چاہتی ہوں:ہما قریشی

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ ہما قریشی نے کہا ہے کہ اُنہیں رنبیر کپور کی سپر ہٹ فلم ’انیمل‘ بہت پسند ہے ، وہ بھی ایسی فلم کرنا چاہتی ہیں ۔۔

جس میں مشین گن پکڑ کر ہزاروں لوگوں کا قتل کرسکیں۔ہما قریشی نے کہا کہ فلم ’اینیمل‘ پر تنقید کی جارہی ہے کہ ایسی فلموں سے معاشرے میں بگاڑ پیدا ہوگا تو یہاں میں یہ کہنا چاہتی ہوں کہ ’اینیمل‘ سے پہلے بنائی گئی فلموں سے تو اب تک معاشرے کو سدھر جانا چاہیے تھا جب فلموں سے معاشرے میں سدھار پیدا نہیں ہوا تو پھر ’اینیمل‘ جیسی فلموں سے معاشرے میں بگاڑ بھی پیدا نہیں ہوگا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں