آزادی پسند رہنما کو خراج پیش کرنے کیلئے رندیپ نے خود کو قید کیا

آزادی پسند رہنما کو خراج پیش  کرنے کیلئے رندیپ نے خود کو قید کیا

ممبئی(شوبز ڈیسک)انڈین اداکار رندیپ ہودا نے آزادی پسند رہنما، فلسفی اور لکھاری وِیر سوارکر کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے خود کو قید کر لیا۔

 انسٹاگرام پر رندیپ ہودا نے اپنی آنے والی نئی فلم ‘سواتنتریا وِیر سوارکر’ کے سیٹ کی تصاویر شیئر کیں۔ انہوں نے اپنی انسٹاگرام پر پوسٹ میں اس بات کا بھی انکشاف کیا کہ انہوں نے خود کو جیل میں اس وجہ سے قید کیا کہ وہ وِیر سوارکر کو پیش آنے والی اذیتوں کا اندازہ لگا سکیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں