ہالی وڈ اداکار ایلین ڈیلون کے گھر سے بھاری اسلحہ برآمد

 ہالی وڈ اداکار ایلین ڈیلون  کے گھر سے بھاری اسلحہ برآمد

لاس اینجلس(اے پی پی)فرانس کی پولیس نے ہالی ووڈ اداکار ایلین ڈیلون کے گھر سے 72 بندوقیں، 3000 سے زیادہ رانڈ اور ایک شوٹنگ رینج برآمد کرلیا۔

بی بی سی نے مقامی پراسیکیوٹر جین سیڈرک گاکس کے حوالے سے بتایا کہ 88 سالہ اداکار کے پاس اسلحہ رکھنے کا کسی قسم کا کوئی اجازت نامہ نہیں ۔واضح رہے کہ ایلین ڈیلون 2019میں فالج کا دورہ پڑنے کے بعد سے شاذ و نادر ہی سکرین پر نمودار ہوئے ، ان کی آخری بڑی عوامی نمائش 2019 میں کانز فلم فیسٹیول میں تھی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں