بی جے پی کا سنی دیول کو ٹکٹ دینے سے انکار

 بی جے پی کا سنی دیول  کو ٹکٹ دینے سے انکار

ممبئی(شوبز ڈیسک)پاکستان مخالف فلمیں بنانے کے باوجود بھی بھارتیہ جنتا پارٹی نے بالی ووڈ سٹار سنی دیول کو۔۔

 الیکشن 2024 لڑنے کے لیے ٹکٹ جاری نہیں کیا۔30 مارچ ہفتے کے روز بی جے پی نے لوک سبھا امیدواروں کی اپنی آٹھویں فہرست جاری کی تھی ۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ سپر سٹار سنی دیول جوکہ اس سے قبل گورداسپور سے رکن اسمبلی منتخب ہوئے تھے انہیں نریندر مودی کی پارٹی بی جے پی نے سائیڈ لائن کرتے ہوئے ٹکٹ دینے سے انکار کردیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں