مرد کو خاندانی دباؤ میں آکر بیوی،بچوں کو نہیں چھوڑنا چاہیے :نشو

مرد کو خاندانی دباؤ میں آکر  بیوی،بچوں کو نہیں چھوڑنا چاہیے :نشو

لاہور (آئی این پی)پاکستان فلم انڈسٹری کے سنہری دور کی سٹار اداکارہ نشو نے کہا ہے کہ مرد کو خاندانی دباؤ میں آکر بیوی اور ۔۔

بچوں کو نہیں چھوڑنا چاہیے ۔اب حال ہی میں اداکارہ صاحبہ کی والدہ، اداکارہ نشو بیگم نے اپنے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ جب میں 7 ماہ کی حاملہ تھی تو میرے سابقہ شوہر امام ربانی کا مجھ سے بہت برا جھگڑا ہوا اور پھر وہ مجھے چھوڑ کر چلے گئے ۔ امام ربانی نے طلاق سے قبل صلح کرنے کی کوئی کوشش نہیں کی کیونکہ ہمارا رشتہ اس وقت جس موڑ پر تھا صلح کی کوئی گنجائش نہیں تھی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں