اداکار او جے سپمسن 76برس میں چل بسے

 اداکار او جے سپمسن  76برس میں چل بسے

واشنگٹن (شوبزڈیسک)سابق امریکی سٹار فٹبالر، اداکار او جے سپمسن 76 برس کی عمر میں کینسر کے باعث انتقال کرگئے ۔

آنجہانی سمپسن اپنی سابقہ بیوی اور اس کے محبوب کے قتل کے الزامات کے باعث برسوں خبروں کی زینت بنے رہے ۔او جے سمپسن کو ڈرامائی مقدمے میں تمام الزمات سے بری کر دیا گیا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں