والدین کے اصرار پر رسمی طور پر عامر خان سے شادی کی :کرن راؤ

 والدین کے اصرار پر رسمی طور پر عامر خان سے شادی کی :کرن راؤ

ممبئی(شوبزڈیسک)بالی ووڈ کی ہدایتکارہ کرن راؤ نے کہا ہے کہ اُنہوں نے اپنے والدین کے اصرار پر صرف رسمی طور پر سُپر سٹار عامر خان سے شادی کی تھی اور اسی وجہ سے یہ شادی زیادہ نہیں چل سکی۔

شادی شدہ زندگی خواتین کے لیے بہت مشکل ہوتی ہے کیونکہ شادی کے بعد عورت پر ساری ذمہ داریاں آجاتی ہیں، میری اور عامر خان کی طلاق کی اہم وجہ بھی یہی ذمہ داریاں تھیں لیکن طلاق کے بعد بھی ہم دونوں بہترین دوست ہیں اور ایک ساتھ ہمارے بیٹے کی پرورش کررہے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں