نخرے دکھانے والے اداکاروں کو زیادہ کام ملتا ہے : نادیہ حسین

نخرے دکھانے والے اداکاروں  کو زیادہ کام ملتا ہے : نادیہ حسین

کراچی (شوبزڈیسک )معروف پاکستانی ماڈل، اداکارہ و میک اپ آرٹسٹ نادیہ حسین کا کہنا ہے کہ جو اداکار نخرے دکھاتے ہیں اُنہیں کام زیادہ ملتا ہے ۔

 جب میں نے انڈسٹری میں قدم رکھا تھا تو اس وقت احترام بہت ضروری تھا اس لیے شوٹنگ کے دوران پوری پروڈکشن ٹیم کا احترام کیا جاتا تھا۔ آج کل بدقسمتی سے صورتحال بالکل مختلف ہے اب نخرے دکھانے والے اداکاروں کی بات زیادہ سنی جاتی ہے اور اُنہیں کام بھی زیادہ ملتا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں