ربیکا خان دبئی میں آئمہ بیگ اور بلال سعید کے ساتھ شو کریں گی

ربیکا خان دبئی میں آئمہ بیگ اور بلال سعید کے ساتھ شو کریں گی

لاہور(شوبزڈیسک ) سوشل میڈیا سٹار ربیکا خان 2 اگست کو آئمہ بیگ اور بلال سعید کے ساتھ دبئی میں شو میں حصہ لیں گی۔

دبئی میں ہونے والے انٹرنیشنل شو میں ربیکا خان نامور گلوکارہ آئمہ بیگ اور بلال سعید کے ساتھ شو کی کمپیئرنگ کریں گی۔سوشل میڈیا سٹار ربیکا خان نے انٹرنیشنل شوز کا آغاز کردیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں