کرینہ کپور عیسائیت کی پیروی کرتی ہیں، سابقہ ملازمہ کا انکشاف

کرینہ کپور عیسائیت کی پیروی کرتی ہیں، سابقہ ملازمہ کا انکشاف

ممبئی(شوبزڈیسک )بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور کی ملازمہ للیتا ڈی سلوا نے انکشاف کیا ہے کہ اداکارہ ہندو مذہب کے بجائے عیسائیت کی پیروی کرتی ہیں۔

 کرینہ کپور ایک مذہبی خاتون ہونے کے ساتھ دوسرے مذاہب کی بھی عزت کرتی ہیں، وہ بچوں کو بچپن سے ہی مثبت سوچ کا مالک بنانے کیلئے مذہب کے قریب رکھنا ضروری سمجھتی ہیں۔ جب وہ اداکارہ کے بیٹے کی دیکھ بھال کے فرائض انجام دیتیں تو وہ عیسائی اور سکھ مذہب کا کلام لگادیا کرتی تھی اور اس پر اداکارہ کو کبھی کوئی اعتراض نہیں ہوتا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں