انٹرنیٹ کی سست رفتار، مشی خان حکومت پر برس پڑیں

انٹرنیٹ کی سست رفتار، مشی خان حکومت پر برس پڑیں

لاہور(شوبزڈیسک )اداکارہ مشی خان ملک بھر میں انٹرنیئٹ کی سست رفتار پر حکومت پر برس پڑیں۔ انسٹاگرام پر ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے ۔۔

انہوں نے کہا کہ اس وقت ملک میں انٹرنیٹ کی رفتار کراچی سے اسلام آباد جانے والی ٹرین سے بھی سست چل رہا ہے ، ایک پیغام ڈیڑھ دن میں جا رہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ہم اتنے ٹیکس ادا کر رہے ہیں لیکن پھر بھی انٹرنیٹ کی سروس نہیں مل رہی یوں لگتا ہے ہم زمانہ قدیم میں واپس جا رہے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں