بھارت سے بہت مایوس ہوں:کنگنا رناوت

 بھارت سے بہت مایوس  ہوں:کنگنا رناوت

ممبئی(شوبزڈیسک ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ و سیاستدان کنگنا رناوت نے اپنی متنازع فلم ’ایمرجنسی‘ ملتوی ہونے پر ردعمل دیتے ہوئے۔

 کہاکہ میری فلم ’ایمرجنسی‘ حقائق کے مطابق ہے اور اس کے باوجود اس میں ایک خاص کمیونٹی کو نشانہ بنانے کے دعوے کیے جا رہے ہیں۔ میری فلم پر اب ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے ، یہ ایک خوفناک صورتحال ہے ، میں اپنے ملک، اس کی قوم اور یہاں کے موجودہ حالات سے بہت مایوس ہوں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں