حبا بخاری کے ہاں بہت جلد پہلے بچے پیدائش متوقع:نادیہ خان

حبا بخاری کے ہاں بہت جلد پہلے  بچے پیدائش متوقع:نادیہ خان

کراچی(شوبزڈیسک ) معروف میزبان و اداکارہ نادیہ خان نے نجی ٹی وی چینل کے شو میں انکشاف کیا۔

 کہ حبا بخاری حاملہ ہیں، اُن کے اور اداکار آریز احمد کے ہاں بہت جلد پہلے بچے کی آمد متوقع ہے ۔ حبا بخاری نے ڈرامہ سیریل ’جان نثار‘ اور ’رد‘ کی شوٹنگ بھی دورانِ حمل کی اور اگر غور کریں تو ڈرامے کے کئی سین میں حبا بخاری کا بڑھتا وزن اور چہرے کی سوجن بھی واضح طور پر نظر آجائے گی۔نادیہ خان نے حبا بخاری اور اُن کے شوہر و اداکار آریز احمد کو مبارکباد بھی دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں