تامل انڈسٹری جنسی ہراسانی کے الزامات کا سنجیدگی سے سامنا کرے:وینکٹ پربھو

تامل انڈسٹری جنسی ہراسانی کے الزامات کا سنجیدگی سے سامنا کرے:وینکٹ پربھو

ممبئی(آئی این پی)جنوبی بھارت کی ملیالم فلم انڈسٹری کے بعد اب تامل فلم انڈسٹری میں بھی جنسی ہراسانی کے واقعات پر آواز بلند کا مطالبہ سامنے آگیا۔

ڈائریکٹر وینکٹ پربھو نے حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ ہیما کمیٹی رپورٹ کے بعد تامل فلم انڈسٹری کیلئے وقت آ گیا ہے کہ وہ جنسی ہراسانی کے الزامات کا سنجیدگی سے سامنا کرے ۔وینکٹ کا کہنا تھا کہ کم از کم اب تامل فلم انڈسٹری کو چیزوں کو واضح کرنے کی شروعات کرنی چاہیے۔ میری دو بیٹیاں ہیں، ہمیں خواتین کیلئے محفوظ جگہ کی ضرورت ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں