خواتین کے کام کی جگہوں کو محفوظ بناناہوگا:ایکتا کپور

خواتین کے کام کی جگہوں  کو محفوظ بناناہوگا:ایکتا کپور

ممبئی(این این آئی)بھارتی فلم و ٹیلی ویژن پروڈیوسر و ہدایتکارہ ایکتا کپور نے حال ہی میں ملیالم فلم انڈسٹری میں جنسی ہراسانی اور طاقتور لوگوں کے گٹھ جوڑ کے بارے میں ہیما کمیٹی کی رپورٹ پر پوچھے گئے۔۔۔

 سوال پر کہا کہ یہ صرف انڈسٹری کا مسئلہ نہیں ہے بلکہ کام کی جگہ پر کسی بھی عورت کا مسئلہ ہے۔ انھوں نے یہ بات گزشتہ روز فلم دی بکنگھم مرڈرز کے ٹریلر کی ممبئی میں افتتاحی تقریب کے موقع پر کہی۔ اس موقع پر فلم کے ہدایتکار ہنسل مہتا، ایکتا کپور کے ساتھ فلم کی شریک پروڈیوسرز شوبھا کپور اور کرینہ کپور بھی موجود تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں