آریان خان کو بطور اداکار متعارف کروانے کیلئے فلمسازوں کی آفرز کا تانتا

آریان خان کو بطور اداکار متعارف کروانے کیلئے فلمسازوں کی آفرز کا تانتا

ممبئی(نیٹ نیوز) بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کے بیٹے ، آریان خان، کو بطور اداکار متعارف کروانے کے لیے فلمسازوں کی جانب سے پیشکشوں کا تانتا بندھ گیا۔۔

بھارتی میڈیا کے مطابق فلمی حلقوں میں یہ خیال عام ہے کہ آنے والے چند سالوں میں آریان خان فلموں میں اداکاری کا آغاز کر سکتے ہیں۔ان فلمسازوں میں کرن جوہر، راکیش اوم پرکاش مہرا، ادیتیا چوپڑا، فرح خان، اور جنوبی بھارت کے متعدد ڈائریکٹرز شامل ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں