روہت شیٹھی نے ریلیز سے قبل سنگھم اگین کا کلائمیکس بدل ڈالا

روہت شیٹھی نے ریلیز سے قبل  سنگھم اگین کا کلائمیکس بدل ڈالا

ممبئی(شوبزڈیسک ) بالی ووڈ فلم میکر روہت شیٹھی نے اپنی مشہور فلم سیریز سنگھم کی نئی فلم سنگھم اگین کا کلائمیکس تبدیل کردیا۔

 فلم کی نمائش سے 2 ماہ قبل کلائمیکسکے ایکشن سینز کو مزید جاندار اور بھرپوربنانے کے لیے مزید سینز کا اضافہ کیا گیاہے ۔ کلائمیکس میں شامل کیے گئے اضافی مناظر کی شوٹنگ ممبئی کی ایک سگریٹ بنانے والی فیکٹری میں کی گئی ،رپورٹس کے مطابق روہت شیٹھی نے کلائمیکس نے نئے مناظر میں 500 لوگوں کو جمع کیا کیونکہ ایکشن سین میں بڑا ہجوم دکھانا تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں