مائیکل جیکسن کے بڑے بھائی گلوکار ٹیٹو جیکسن چل بسے

مائیکل جیکسن کے بڑے بھائی  گلوکار ٹیٹو جیکسن چل بسے

لاہور(شوبز ڈیسک)عالمی شہرت یافتہ پاپ گلوکار مائیکل جیکسن کے بڑے بھائی گلوکار ٹیٹو جیکسن 70 سال کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے ہیں۔

ٹیٹو جیکسن کی موت کی تصدیق ان کے بھتیجے سگی جیکسن نے کردی۔ٹیٹو کے بیٹوں، تاج، ٹیریل اور ٹی جے نے انسٹاگرام پوسٹ میں اپنے والد کی موت کی تصدیق کی ۔ ٹیٹو نے اپنی موت سے چند دن قبل میونخ میں مائیکل جیکسن کی یادگار کا دورہ بھی کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں