بالی ووڈ اداکارعمران ہاشمی شوٹنگ کے دوران زخمی

بالی ووڈ اداکارعمران ہاشمی  شوٹنگ کے دوران زخمی

حیدرآباد (شوبزڈیسک ) بالی ووڈ کے اداکار عمران ہاشمی شوٹنگ کے دورا ن زخمی ہوگئے ۔

۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار عمران ہاشمی حیدرآباد دکن میں فلم گڈا جاری 2 کی فلم میں مصروف تھے کہ ایکشن سین کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے ۔ عمران ہاشمی کے گلے پر زخم آیا۔ عمران ہاشمی نے زخمی ہونے سے متعلق کوئی بیان جاری نہیں کیا تاہم ان کے ایک دوست نے شوٹنگ کے دوران عمران ہاشمی کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں