رنبیر کپور کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک کرنا چاہتی ہوں:اننیا پانڈے

رنبیر کپور کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک کرنا چاہتی ہوں:اننیا پانڈے

ممبئی (شوبزڈیسک )سوشل میڈیا کے تاریک پہلو سے متعلق فلم سی ٹی آر ایل کی اداکارہ اننیا پانڈے نے کہا ہے کہ وہ اداکار رنبیر کپور کے۔

 پرائیویٹ سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک کرنا چاہتی ہیں تاکہ یہ جان سکیں کہ وہ کس کو فالو اور کس کا پیچھا کرتے ہیں۔ مجھے ان کے اکاؤنٹ کا کوئی علم نہیں، لیکن مجھے پتہ ہے کہ ان کا ایک فیک اکاؤنٹ ضرور ہے ۔اس دوران اننیا پانڈے نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے متعلق بنایا کہ وہ اپنے اکاؤنٹ پر فری ہو کر پوسٹ کرتی ہیں۔

 اور اسے زیادہ سنجیدگی سے نہیں لیتیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں