طالبعلم نے فارم میں والدین کی جگہ عمران ہاشمی اور سنی لیون کے نام لکھ دیئے

طالبعلم نے فارم میں والدین کی جگہ  عمران ہاشمی اور سنی لیون کے نام لکھ دیئے

بہار(شوبزڈیسک ) بھارتی ریاست بہار کے شہر مظفرپور کے ایک طالبعلم نے اپنے بی اے امتحان کے فارم میں والدین کے نام کے خانے میں بالی وڈ اداکاروں کے۔

 نام لکھ کر سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ میڈیا کے مطابق کندن نامی طالبعلم کے امتحانی فارم کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، جس میں اس نے والدہ کے نام کی جگہ پر سنی لیون اور والد کے نام کی جگہ پر عمران ہاشمی کا نام درج کیا۔یہ فارم کندن کی گریجویشن کا تھا اور اس میں دیگر بنیادی معلومات تو درج تھیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں