زرنش خان نے ڈاکٹر ذاکر نائیک سے معافی مانگ لی

 زرنش خان نے ڈاکٹر ذاکر  نائیک سے معافی مانگ لی

لاہور(شوبزڈیسک )سابقہ اداکارہ زرنش خان نے ذاکر نائیک کی وائرل ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے ان سے معافی مانگی ہے۔۔

 جس میں ڈاکٹر ذاکر نائیک پاکستان پہنچنے پر پی آئی اے کی جانب سے اضافی سامان پر اخراجات کا شکوہ کررہے ہیں۔ زرنش نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ: ‘‘ہر چیز میں شرمندہ کرنا فرض سمجھتی ہے ہماری قوم۔ ہمیں شرم آنی چاہیے ، یہ شرم کا مقام ہے ۔ میں ڈاکٹر ذاکر نائیک سے دل سے معذرت خواہ ہوں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں