’’سیٹی کون بجا رہا ہے ؟‘‘، جیا بچن کیساتھ کھڑی کاجول غصے سے پھٹ پڑیں

’’سیٹی کون بجا رہا ہے ؟‘‘، جیا بچن کیساتھ  کھڑی کاجول غصے سے پھٹ پڑیں

ممبئی (شوبزڈیسک ) اداکارہ کاجول اور رانی مکھرجی کی جانب سے اپنی دیگر کزنز کیساتھ مل کر بڑے پیمانے پر پوجا رکھی گئی۔۔

 جس میں بالی وڈ کی نامور شخصیات کو مدعو کیا گیا۔ پوجا میں جیا بچن بھی آئیں جن سے کاجول نے ملاقات کی اور دونوں کھڑی باتیں کرتی رہیں۔باتوں کے دوران عقب سے مسلسل سیٹی بجانے کی آوازیں آرہی تھیں جس کی وجہ سے دونوں کو اپنی گفتگو روکنی پڑی اوراداکارہ نے فوری طور پر پاس کھڑے اپنے سکیورٹی گارڈ کو کہا کہ 'کون ہے یہ؟ یہ سیٹی کون بجا رہا ہے ؟ ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں