’’منجولیکا آپ کو نہیں چھوڑے گی‘‘ ؛ ودیا بالن کی دھمکی

’’منجولیکا آپ کو نہیں چھوڑے گی‘‘  ؛ ودیا بالن کی دھمکی

ممبئی(شوبزڈیسک )بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن نے ہارر کامیڈی فلم ‘‘بھول بھلیاں 3’’ دیکھنے کیلئے مداحوں سے انوکھے دھمکی آمیز انداز میں درخواست کی ہے ۔

ودیا بالن نے اپنے اسی کردار کا حوالہ دیتے ہوئے مداحوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ‘‘اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ یکم نومبر کو سینما گھر پہنچ جائیں ورنہ منجولکا آپ کو چھوڑے گی نہیں’’۔ ودیا بالن 17 سال بعد بھول بھولیاں فرنچائز میں واپس جلوہ گر ہوئی ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں