راجکمار راؤ نے اپنی دولت سے متعلق افواہوں پر خاموشی توڑ دی

راجکمار راؤ نے اپنی دولت سے  متعلق افواہوں پر خاموشی توڑ دی

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کے مشہور اداکار راجکمار راؤ نے کہا ہے کہ لوگ ان کی دولت کے بارے میں غلط فہمی کا شکار ہیں۔

۔یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے راجکمار نے اپنے مالی معاملات پر بات کی اور بتایا کہ وہ اتنے امیر نہیں جتنا لوگ سمجھتے ہیں۔راجکمار نے ہنستے ہوئے کہا، یار، اتنا پیسہ ہے نہیں جتنا لوگ سوچتے ہیں کہ میں 100 کروڑ کا مالک ہوں۔ بھائی، ای ایم آئی چل رہی ہے ، مطلب گھر خریدا ہوا ہے اور اس کی اچھی خاصی قسط بھرنی پڑتی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں