بالی ووڈ ہیرو کمرے میں داخل ہونیکی کوشش کرتے : ملیکہ شراوت

 بالی ووڈ ہیرو کمرے میں داخل ہونیکی کوشش کرتے : ملیکہ شراوت

ممبئی(شوبزڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ ملیکہ شراوت نے انکشاف کیا کہ کچھ بالی ووڈ ہیروز رات کے وقت انہیں فون کر کے ملاقات کی درخواست کرتے تھے۔۔۔

 اداکار سوچتے تھے کہ اگر وہ سکرین پر بولڈ کردار نبھا سکتی ہیں تو آف سکرین بھی ان کے ساتھ سمجھوتہ کر سکتی ہیں۔ کچھ ہیروز نے انہیں رات کے وقت اپنے کمروں میں آنے کے لیے کہا، جس پر انہوں نے سوال کیا کہ "رات میں کیوں؟" ان کا جواب ہوتا تھا کہ تم بولڈ سین کرتی ہو، تو رات میں ملنے میں کیا مسئلہ ہے ؟

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں