ہنی سنگھ کا ایک رات میں 38 لاکھ روپے شراب پر اڑانے کا انکشاف

ہنی سنگھ کا ایک رات میں 38 لاکھ روپے شراب پر اڑانے کا انکشاف

ممبئی(شوبزڈیسک)بھارتی پاپ سنگر ہنی سنگھ نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے 2013 میں دبئی کے ایک کلب میں ایک رات میں 38 لاکھ روپے خرچ کرد یئے تھے۔

یہ بل 31 افراد کے لیے تھا جن میں 8 لڑکے اور 23 لڑکیاں تھیں۔گلوکار نے اپنی دلچسپ اور عیاشیانہ زندگی کا اعتراف کرتے ہوئے بتایا کہ ہم نے زندگی میں پارٹیوں پر بہت پیسے اڑائے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں