پشپا 2 نے باہوبلی 2 کا ریکارڈ بھی توڑ دیا، دنگل پر نظریں

پشپا 2 نے باہوبلی 2 کا  ریکارڈ بھی توڑ دیا، دنگل پر نظریں

ممبئی (شوبزڈیسک )ہدایتکار سوکومار کی فلم پشپا 2: دا رول نے ایس ایس راجامولی کی فلم باہو بلی 2: دا کنکلوژن کا ریکارڈ توڑ دیا۔

 جبکہ اپنی نظریں دنگل پر جمالیں۔ اپنی ریلیز کے 32 دن بعد فلم نے باہو بلی 2 سے بھارت میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم کا اعزاز چھین لیا۔ پشپا 2 اب تک دنیا بھر دنیا بھر میں 1831 کروڑ بھارتی روپے کا بزنس کرچکی ہے ، جبکہ بھارت میں یہ فلم 1438 کروڑ کا بزنس کرنے میں کامیاب رہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں