’’ہولی ‘‘پر عفت عمر کی ویڈیوز سے سوشل میڈیا صارفین ناراض

’’ہولی ‘‘پر عفت عمر کی ویڈیوز  سے سوشل میڈیا صارفین ناراض

لاہور(شوبزڈیسک )ہندوؤں کے تہوار ‘‘ہولی’’ کے موقع پر عفت عمر کی سرخ ساڑھی اور سندور سے سجی مانگ کی تصاویر اور ویڈیوز نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

جبکہ صارفین نے ناراضی کااظہارکرتے ہوئے انہیں سندور لگانے پر سخت تنقید کا نشانہ بنایا اور کچھ صارفین نے لکھا، ‘‘یہ ہماری ثقافت کے خلاف ہے ’’ جبکہ کچھ نے کہا ‘‘عفت عمر کو اپنے لباس اور انداز پر غور کرنا چاہیے ۔’’

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں