حریم سہیل نے اپنی شادی کی تفصیلات شیئر کر دیں

لاہور(شوبزڈیسک ) ابھرتی ہوئی اداکارہ حریم سہیل نے اپنی شادی کی تفصیلات مداحوں سے شیئر کر تے ہوئے کہا کہ یہ مکمل طور پر ارینجڈ میرج نہیں تھی ۔۔
بلکہ ایک لو میرج تھی، جسے ہمارے والدین نے ارینجڈ میرج میں بدل دیا، جب آپ کا جیون ساتھی آپ کا بہترین دوست ہو تو آپ ایک خاص قسم کی ہم آہنگی اور کیمسٹری شیئر کرتے ہیں، آپ ان کے ساتھ کھل کر بات کر سکتے ہیں اور وہ آپ کی زندگی کو آسان اور خوش گوار بنا دیتے ہیں۔