سلمان خان نے منوج کمار کو سچا لیجنڈ قرار دے دیا

سلمان خان نے منوج کمار کو سچا لیجنڈ قرار دے دیا

ممبئی(شوبزڈیسک)بالی ووڈ سپر سٹار سلمان خان نے بالی ووڈ کے سینئر اداکار منوج کمار کو سچا لیجنڈ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ناقابل فراموش فلموں پر آپکا شکریہ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

سلمان خان نے انکی موت پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اپنے پیچھے ہندی سینما کی میراث چھوڑی ہے جس کے لیے ہم ان سے اظہار تشکر کرتے ہیں۔ اپنے آفیشل ایکس اکاؤنٹ پر بالی ووڈ سپر سٹار نے مزید لکھاکہ فلمیں اور یادیں، لیجنڈری اداکار کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، جو اپنی حب الوطنی پر مبنی آئیکونک کرداروں کے حوالے سے بھارت کمار کے طور پر جانے جاتے تھے۔ واضح رہے کہ سلمان خان کے والد اور معروف سکرین رائٹر سلیم خان اور منوج کمار نے 1981 کی فلم کرانتی میں اکٹھے کام کیا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں