میری زندگی میں تمام نعمتیں ماہین سے شادی کے بعد آئیں:شجاع اسد

میری زندگی میں تمام نعمتیں ماہین سے شادی کے بعد آئیں:شجاع اسد

لاہور(شوبزڈیسک)ابھرتے اداکار شجاع اسد نے اپنی اہلیہ ماہین سے جذباتی اور قیمتی تعلق کے حوالے سے بتایا کہ ہم بچپن سے ایک دوسرے کے دوست ہیں۔

 2019ء میں ماہین کے والد کی وفات کے ٹھیک 10 سے 11 دن بعد میرے والد فوت ہوگئے تھے۔ شجاع اسد نے اپنی زندگی میں حاصل ہونے والی تمام نعمتوں کو اہلیہ سے منسوب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے تمام خوشیاں اور کامیابیاں ماہین سے شادی کے بعد ہی حاصل ہوئی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں