جنگوں سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ہم محبت کے سفیر ہیں:عتیقہ اوڈھو

جنگوں سے ہمارا کوئی تعلق نہیں  ہم محبت کے سفیر ہیں:عتیقہ اوڈھو

لاہور(شوبزڈیسک)سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے کہا ہے کہ فنکاروں کا جنگوں، تنازعات اور سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہوتا، کیونکہ وہ محبت اور امن کے سفیر ہوتے ہیں،پاک بھارت حالیہ کشیدگی پر بات کرتے ہوئے۔۔۔

 عتیقہ اوڈھو نے کہا کہ بھارت کو بغیر کسی ٹھوس ثبوت کے پہلگام حملے کے الزامات پاکستان پر نہیں لگانے چاہیے تھے۔ پاکستان نے اپنی سالمیت اور دفاع کی خاطر بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دیا، فنون لطیفہ سے وابستہ شخصیات کو جنگوں اور تنازعات میں نہیں گھسیٹا جانا چاہیے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں