صبا حمید کا شہناز شیخ سے جیلیسی کا اعتراف

صبا حمید کا شہناز شیخ  سے جیلیسی کا اعتراف

لاہور(شوبز ڈیسک)سینئر اداکارہ صبا حمید نے شہناز شیخ سے جیلیسی کا اعتراف کیا ہے ۔

حال ہی میں صبا حمید نے سرکاری ٹی وی چینل کے ٹاک شو میں انکشاف کیا کہ میں شہناز شیخ کی اتنی بڑی فین ہوں کہ میں ان سے جیلیس ہوں۔انہوں نے شہناز شیخ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اگر میں کسی کی فین ہوں، کسی کو کاپی کرنا چاہتی ہوں تو وہ شہناز شیخ ہیں۔ میرے خیال میں سچویشنل کامیڈی میں شہناز سے بہترین ٹائمنگ پاکستان میں کسی کی نہیں،مجھے شہناز سے رشک آتا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں