اداکارہ نادیہ افگن کی فیروز خان پر کڑی تنقید

اداکارہ نادیہ افگن کی  فیروز خان پر کڑی تنقید

لاہور(شوبزڈیسک )اداکارہ نادیہ افگن نے فیروز خان پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کردار نہیں۔۔

، ہمیشہ خود کو ہی نبھاتا ہے ، میں نے فیرزو خان کے ساتھ کبھی کام نہیں کیا، لیکن انڈسٹری کی کئی اداکاراؤں سے سنا ہے کہ وہ کام کرنا مشکل بنا دیتے ہیں، وہ اپنی ساتھی اداکاراؤں کو مرعوب کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ وہ ہمیشہ اپنے جیسے ہی کردار کرتے ہیں، کوئی اصل کردار نہیں ہوتا، ہر بار وہ فیرزو ہی نظر آتا ہے ، کردار نہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں