ریحام رفیق کی بولڈ ڈانس ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید
لاہور(شوبزڈیسک )نوجوان اداکارہ ریحام رفیق کو اپنی حالیہ ٹک ٹاک ڈانس ویڈیو پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔۔
، ریحام رفیق نے "شیک اٹ ٹو دی میکس" نامی وائرل ڈانس چیلنج پر ویڈیو بنا کر اسے اپنے آفیشل ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر شیئر کیاتھا،جس پر سوشل میڈیاصارفین نے تنقید کی اورکئی افراد ریحام کی اس ویڈیو پر انہیں آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے انکے شوہر کے صبر کو سراہا۔ کچھ صارفین نے مشورہ دیا کہ شادی کے بعد اس قسم کے مواد سے گریز کرنا چاہیے ۔