ماہرہ خان کے کلاسیکل ڈانس کی سوشل میڈیا پر دھوم

ماہرہ خان کے کلاسیکل ڈانس  کی سوشل میڈیا پر دھوم

کراچی (این این آئی)اداکارہ اور ماڈل ماہرہ خان کے کلاسیکل ڈانس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔۔

ماہرہ خان کی نئی فلم لو گرو حال ہی میں ریلیز ہوئی ہے ،اس کا گانا ٹوٹ گیا شائقین میں بے حد مقبول ہو رہا ہے جس نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا ئی ہوئی ہے ۔ماہرہ نے گانے پر نہایت مہارت کیساتھ رقص کیا، ویڈیو میں ماہرہ اور فاطمہ کے ہر سٹیپ میں جذبات اور فن کا امتزاج دیکھا جا سکتا ہے ۔ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد مداحوں نے اسے سال کی بہترین کولیبوریشن قرار دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں