ماہرہ اور ہمایوں کی لو گرو نے اکشے کمار کی نئی فلم کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

ماہرہ اور ہمایوں کی لو گرو نے اکشے کمار کی نئی فلم کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

لاہور(شوبز ڈیسک)پاکستان کی رومانوی کامیڈی فلم ‘لو گُرو’ نے بھارتی فلم ‘ہاؤس فُل فائیو’ کو باکس آفس پر پیچھے چھوڑ دیا۔

 ماہرہ خان اور ہمایوں سعید کی محبت کی کہانی پر مبنی فلم لو گرو دنیا بھر کے سینما گھروں سے اب تک 55 کروڑ کما چکی ہے جبکہ یو کے میں باکس آفس پر ‘لو گرو’ نے ریلیز کے پہلے ہفتے میں 75 ہزار پاؤنڈز کما کر 56 ہزار پاؤنڈز کمانے والی اکشے کمار کی فلم ‘ہاؤس فل 5’ کو شکست دے دی ہے۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں