جب امی کا حکم ہوگا شادی کرلوں گا:خوشحال خان

جب امی کا حکم ہوگا شادی  کرلوں گا:خوشحال خان

لاہور (آئی این پی)اداکار خوشحال خان انکشاف کیا ہے کہ ان کی شادی کا معاملہ ان کی والدہ ہی دیکھیں گی جب ان کا حکم ہوگا شادی کرلونگا۔

 حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو کے میزبان نے اداکار سے سوال کیا کہ کیا آپ دل پھینک ہیں؟ میزبان کے سوال پر انہوں نے کہا، نہیں، کوئی سین ہی نہیں ہے ۔ جب امی کا حکم ہوگا تب ہی ہوگا۔ ایسا کوئی چکر ہی نہیں ہے ۔اداکار کے مطابق ان کی شادی کا منصوبہ سو فیصد ان کی والدہ کی خواہشات پر منحصر ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں