ڈینئل کریگ کے بعد اگلے جیمز بانڈ کے نام سامنے آ گئے

ڈینئل کریگ کے بعد اگلے جیمز بانڈ کے نام سامنے آ گئے

لندن(شوبز ڈیسک)برطانوی اداکار ڈینئل کریگ کے بعد جاسوسی کی مشہور زمانہ سیریز جیمز بانڈ میں مرکزی کردار کے لیے نام سامنے آگئے ۔۔

 غیرملکی میڈیا نے ذرائع کا حوالے دیتے ہوئے رپورٹ کیا کہ ڈینئل کریگ کے بعد ٹام ہالینڈ، جیکب ایلورڈی اور ہیرس ڈکنسن کے نام ممکنہ طور پر اگلے جیمز بانڈ کے طور پر سامنے آرہے ہیں۔ ایمازون کی جانب سے بانڈ فرنچائز کے مکمل حقوق خریدنے کے بعد اب نئے ممکنہ جیمز بانڈ کے حوالے سے بحث چھڑ گئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں