’’فنٹاسٹک فور ‘‘کے اداکار جولیان میک موہن کا 56 سال کی عمر میں انتقال

’’فنٹاسٹک فور ‘‘کے اداکار جولیان میک موہن کا 56 سال کی عمر میں انتقال

میلبرن(نیٹ نیوز)آسٹریلوی اداکار جولیان میک موہن، جو ‘نپ/ٹک’، ‘چارمڈ’ اور ‘فنٹاسٹک فور’ جیسی مشہور فلموں اور ۔۔

ٹی وی شوز میں اپنے کرداروں کی وجہ سے جانے جاتے تھے ، طویل عرصے تک کینسر سے لڑنے کے بعد 2 جولائی 2025 کو 56 سال کی عمر میں فلوریڈا کے شہر کلیئرواٹر انتقال کرگئے ۔میک موہن آسٹریلیا کے سابق وزیراعظم سر ولیم میک موہن کے بیٹے تھے ۔ ان کی اہلیہ کیلی میک موہن نے 4 جولائی کو اس المناک خبر کی تصدیق کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں